اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ؕ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
کنزالمدارس بورڈ میں خوش آمدید، وفاقی وزارتِ تعلیم و فنی تربیت، حکومتِ پاکستان سےمنظور شدہ۔
دوسرا مرحلہ

دوسرا مرحلہ
Verification of Exam Request
اس مرحلہ میں شعبۃ الامتحانات میں درج ذیل امور سرانجام دئیے جاتے ہیں ۔
- ملحقہ اداروں کی طرف سے موصول (Received) ہونے والی Exam Request کی جانچ پڑتال (Verification) کی جاتی ہے۔
- اصول و ضوابط اور شرائط کے مطابق وصول ہونے والی Exam Request کو قبول کر لیا جاتا ہے ۔
- جو Exam Request اصول و ضوابط اور شرائط کے مطابق نہ ہوں ان کو مسترد (Rejected) کر دیا جاتا ہے۔
- Exam Request پر لگائے گئے اعتراضات (Objections)کو دور کرنے کے لئے شعبۃ الامتحانات کنزالمدارس بورڈ کی جانب سے مخصوص وقت دیا جاتا ہے۔
- مقررہ وقت میں اعتراض دور ہونے کی صورت میں Exam Request قبول کر لی جاتی ہے جبکہ تاخیر کی صورت میں امتحان میں شرکت سے روک دیا جاتاہے ۔